عورتوں اورمردوں کے گنج پن کازبردست علاج

عورتوں اورمردوں کے گنج پن کازبردست علاج مردہو ں یاعورت بالوں کےمسائل کاسامناسب کوہی کرناپڑتاہےکبھی کبھی بال اس طرح جھڑنےلگتےہیں کےسرمیں جگہ جگہ گنج پن ہوجاتاہےلیکن اس آسان ٹپ سےآپ کےبالوں کےبہت سےمسائل باآسانی حل ہوجائیں گے   طریقہ استعمال پیاز کےرس میں شہدملاکرلگانےسےسرکےبال گرنےکم ہوجاتےہیں اوریہ مردوں کےگنج پن کوختم کرنےمیں بھی مددگارثابت ہوتاہے […]